زینب کیس۔۔۔۔ ہولنا ک انکشافات Zainab Murdar Case
زینب کیس۔۔۔۔ ہولنا ک انکشافات لاہور(ویب ڈیسک) زینب قتل کیس کہنے کو اغوا کے بعد زیادتی اور زیادتی کے بعد قتل کی ایک عام سی واردات لگتی ہے۔ لیکن اس قتل کے پیچھے اتنے ہولناک حقائق ہیں جسے قطعی طور پر نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ معاملہ سیرل کلر کا ہو یا ٹارگٹ ریپ کا لیکن یہ طے ہے کے سیکورٹی ادارو کا اس قتل اور اس سے دیگر وارداتو سے جڑے حقائق پر پردہ دالنا ہی عافیت ہے۔نامور کالم نگار جمیل فاروقی اپنے ایک کالم میں لکھتے ہے۔ جو پردہ اٹھائے گا اس کا انجام بھیانک ہو گا۔ کیونکہ یہ مافیا بزنس مینوں سے لے کر سیاست دانوں تک پھیلا ہوا ہے۔ عام جنسی تشدد اور شہوت سے جڑی واردات میں قاتل کاروائی کرتا ہے اور ثبوتوں کو صاف کرنے کے بعد غائب ہو جاتا ہے لیکن جنسی زیادتی سے جڑے اس ہولناک قتل کے دوران زینب کی دونوں کلائیوں کو چھری سے کاٹا گیا۔ گلے کو پھندے سے جکڑا گیا۔ جسم پر بے پنا تشدد کیا گیا۔ اعظائے مخصوص کو تیز دار آلے سے نشانات پہنچائے گئے اور زبان کو نوچا گیا۔ اسے عام طور پر جنسی زیادتی اور تشدد کے واردات میں نہیں ہوتا ایسا کسی اور مقصد کے لیے کیا جاتا ہے اور وہ مقصد بے پنا پی...