Posts

Showing posts from January 19, 2018

قومی سمبلی میں عمران خان اور شیخ رشید کیخلاف قراداد مذمت منظور

Image
 قومی سمبلی میں عمران خان اور شیخ رشید کیخلاف قراداد مذمت منظور پارلیمنٹ کو برا کہنے والوں کو ہیاں سیاست کا حق نہیں، ان کے استعفے بھی بے معنی ہیں، خورشید شاہ، عمران ، شیخ رشید اور قادری میں ضمیر،شرم و خیا نام کی کوئی چیز نہیں، قادری نے مذہب کو لوٹ مار کا ذریغہ بنایا ہوا ہے (خواجہ آصف) تانگہ پارٹی کی لیڈر نے پارلیمان کی توہین کی ، جاکھرانی ، شیخ رشید نے مارشل ء کی نوکری کی اس لیے فتور آیا، غلام بلور ، پارلیمنٹ ریاست کی ماں ہے۔ نئیر بخاری ، عمران خان معافی مانگیں  اعجاز الحق ، اب پارلیمنٹ آئے تو جوتے پڑیں گے  (عابد شیر علی)