دل کی آواز یا تنہائی کے بول
آپ کے اخلاق کی قدر بھی لوگ اسی وقت کریں گے جب آپ کے پاس دولت اور طاقتوہو غریب جتنا بھی خوش اخلاق ہو لوگ اس کے اخلاق کو اس کی مجبوری ہی سمجھتے ہیں . جب دل کسی شخص پر ٹھہر جائے نا، تو ذہن کسی اور کو قبول کرنے کے قابل نہیں رہتا. وہ جو کہتی تھی مر جاؤں گی تمھارے بغیر آج اس کا ولیمہ کھا کر آیا ہوں. اے الله نہ تجھ سے پناہ کی جگہ ہے نہ تجھ سے بھاگ کر جانے کی مگر تیری ہی طرف ، اے الله ہم اپنے آپ کو تیرے سپرد کرتے ہیں ہمارےنفسوں کو اپنے تابع کر دے اور ہمارے دلوں کو دین کی طرف پھیر دے ! آمین السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ صباح الخير اللہ کا ذکر کرتے رہا کرو چاہے گھر میں ہو یا راستے میں کیونکہ !! جس چیز کے سامنے اللہ کا ذکر کروگے چاہے وہ پتھر ،پھول ،درخت یا کچھ بھی ہو قیامت کے دن گواہی دے گی کہ یا اللہ تیرا یہ بندہ تیرے ذکر میں مشغول رہتا تھا . ان لوگوں کے ساتھ تو گزارا ہو سکتا ہے، جن کی طبعیت خراب ہو۔ لیکن ان لوگوں کے ساتھ گزارا نہیں ہو سکتا، جن کی تربیت خراب ہو . میں فقیر ہوں انسانیت سےجڑے تمام مذاھب کی عزت کرتا ہوں ان سے محبت کرتا ہ...