قومی سمبلی میں عمران خان اور شیخ رشید کیخلاف قراداد مذمت منظور

 قومی سمبلی میں عمران خان اور شیخ رشید کیخلاف قراداد مذمت منظور

پارلیمنٹ کو برا کہنے والوں کو ہیاں سیاست کا حق نہیں، ان کے استعفے بھی بے معنی ہیں، خورشید شاہ، عمران ، شیخ رشید اور قادری میں ضمیر،شرم و خیا نام کی کوئی چیز نہیں،قادری نے مذہب کو لوٹ مار کا ذریغہ بنایا ہوا ہے

(خواجہ آصف)














تانگہ پارٹی کی لیڈر نے پارلیمان کی توہین کی ،جاکھرانی ،شیخ رشید نے مارشل ء کی نوکری کی اس لیے فتور آیا، غلام بلور، پارلیمنٹ ریاست کی ماں ہے۔ نئیر بخاری،عمران خان معافی مانگیں اعجاز الحق، اب پارلیمنٹ آئے تو جوتے پڑیں گے


 (عابد شیر علی)  


 

Comments

Popular posts from this blog

GUIDANCE NEEDS AND PROBLEMS OF YOUNG PEOPLE

HISTORY OF THE GUIDANCE MOVEMENT

"Aims and Objectives of Education"