فوج کا مشرف کی سیاست سے کوئی تعلق نہیں۔ فوجی ترجمان


 فوج کا مشرف کی سیاست سے کوئی تعلق نہیں۔ فوجی ترجمان


سات جرنیل بیرونی ملک ہونے کا تاثر غلط ہیں۔ راحیل شریف خکومت کے منظوری سے گئے ہے اور مشرف سیاست کی وجہ سےفوج کا آپنا احتساب کا سسٹم ہے جو پوری ملک میں لوگو کر دیا جائے تو تمام مسائل حل ہو جائنگے۔اتنخابات 2018 شفاف ترین تھے۔ ووٹ کی طاقت سے پہلے ن لیگ نے حکومت کی اور فوج کی مدد کی دفاع  کی ہر ضرورت پوری کی۔ اب پی ٹی آئی کی حکومت ہے مستقبل میں کسی اور کی ہو گی۔ انڈیا نے ایک سرجیکل سٹرایک  کی تو ہم 10 کرینگے۔ پی ٹی اے کے طریقے  کار سے احتلاف ہے۔افغانستان میں آمن ہو گا تو چیک پوسٹیں ختم کر دینگے۔
 میجر جنرل آصف عفور کی لندن میں گفتگو۔ 



ملک میں احتساب کا عمل جو جاری ہے اُس میں پاک فوج کا کو ئی بھی قردار شامل نہیں ہے ۔ فوج کا ایک آپنا احتسابی نظام ہے اگر وہ لاگو کر دیا جائے تو سارے مسائل ختم ہو جائنگے۔ روزنامہ مشرق

Comments

Popular posts from this blog

GUIDANCE NEEDS AND PROBLEMS OF YOUNG PEOPLE

HISTORY OF THE GUIDANCE MOVEMENT

"Aims and Objectives of Education"